ماں کے قدموں تلے جنت
ماں کی خدمت اور فرماں برداری کرو کیونکہ جنت اسی کے قدموں کے نیچے ہے۔
تشریح اور عملی سبق:
اولاد کی پرورش میں ماں جو تکالیف اٹھاتی ہے اس کا بدلہ کوئی نہیں چکاسکتا۔ ماں کی خدمت اور اس کی رضا جوئی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔